Arus Damai - Engaging Minds. Inspiring Hearts. Informasi, Bimbingan & Ekspresi

عبدالحکیم مراد Radical Middle Way
Radical Middle Way
Pendukung 10/03/2010 Penulis: Radical Middle Way

عبدالحکیم مراد


عبدالحکیم مراد


 

 

 

کے ساتھ کیمبرج یونیورسٹی سے اپنی تعلیم مکمل کی۔ پھر وہ تین سال تک قاہرہ میں رہے۔ جہاں وہ دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک جامعتہ الازہر میں روایت پسند اساتذہ کے زیرسایہ اسلام کی تعلیم حاصل کرتے رہے۔پھر وہ تین سال تک جدہ میں رہے جہاں انہوں نے تجارتی بنیادوں پر قائم ایک ترجمہ دفتر کا انتظام سنبھالا۔ اسی دوران انہوں نے حبیب احمد مشہور الحداد اور حضرموت یمن کے دوسرے علماءسے قریبی تعلقات قائم کیے۔ ءمیں شیخ عبدالحکیم انگلستان واپس آگئے اور دو سال تک لندن یونیورسٹی میں ترکی اور فارسی زبان کی تعلیم حاصل کرتے رہے۔ وہ ءسے آکسفورڈ یونیورسٹی میں ابتدائی سلطنت عثمانیہ میں مذہبی زندگی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کے طالب علم ہیں۔ وہ اس وقت مسلم اکیڈمک ٹرسٹ (لندن) کے سیکرٹری اور کیمبرج یونیورسٹی میں مشرق وسطیٰ کے علوم کے مرکز کے سنت پراجیکٹ کے ڈائریکٹر ہیں‘ جو اہم مجموعہ ہائے احادیث (صحاح ستہ) کا دنیا کا اولین علمی عربی ایڈیشن شائع کرتا ہے۔ شیخ عبدالحکیم بہت سی کتب کے مترجم ہیں‘ جن میں امام غزالی کی ’احیاءعلوم دین‘ کی دو جلدیں بھی شامل ہیں۔ آپ وقتاً فوقتاً دروس اور حلقہ جات کا اہتمام کرتے ہیں اور ءکے موسم سرما میں نیوہیون ‘ کنیکٹی کٹ میں ڈین تربیتی پروگرام میں امام غزالی کی تعلیمات پڑھا چکے ہیں۔ وہ عموماً بی۔بی۔سی ریڈیو پر آتے رہتے ہیں اور بہت سی مطبوعات کے لیے بھی کبھی کبھار لکھتے رہتے ہیں جس میں دی انڈی پنڈنٹ ‘ برطانیہ کا نمایاں ترین مسلم میگزین نیوز اور زیتونہ انسٹی ٹیوٹ کا نیم تعلیمی مجلہ سیزنز شامل ہیں۔

Sign Up For Latest Updates!